the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 14 جنو ری (اعتما د نیو ز) جنا ب عمر جلیل آ ئی اے ایس 16 جنوری کو بعد نماز جمعہ تلنگا نہ سکریٹر یٹ میں اسپشل سکریٹر ی محکمہ اقلیتی بہبو د کے عہدہ کا جا ئز ہ حا صل کرینگے ۔ ر یا ستی چیف سکریٹری ڈ اکٹر ر اجیو شر ما نے جنا ب سید عمر جلیل کی نئی ذ مہ دا ری سے متعلق جی او نمبر 132 جا ری کر دیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ وہ نئی ذ مہ دا ریو ں کا جا ئز ہ لینے



کے بعد اقلیتی بہبو د کی مختلف اسکیما ت جیسے شا دی مبا رک ‘ فیس با ز ادائیگی ‘ اسکا لر شپس ‘ مینا ر یٹی فینا نس کا رپو ریشن سے قر ضو ں کی اجرا ئی ‘ اردو اکیڈیمی کی سر گر میوں و دو سرے امو ر بشمول او قا فی امو ر پر متعلقہ صد و ر محکمہ جا ت کے سا تھ تبا دلہ خیا ل کر ینگے ۔ سید عمر جلیل کا تعلق حید رآ باد سے ہے۔ 2002 میں آ ئی اے ایس کی تکمیل کے بعد بحیثیت جو ائنٹ کلکٹر ورنگل انہو ں نہ زائد از تین سا ل خد ما ت انجا م دیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.